جی بی پی/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشن کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے
صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.3602 کی سطح پر توجہ دی اور مارکیٹ میں داخل ہونے کے بارے میں فیصلے کرنے کی سفارش کی تھی۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کا پتہ لگاتے ہیں۔ بُلز کی نئی بُلند ترین سطحوں پر قدم جمانے کی کوشش کو کامیابی سے ہمکنار کرے گی ۔ تنزلی اور اوپر سے نیچے تک اس سطح کے ٹیسٹ کے بعد پاؤنڈ خریدنے کے لئے ایک سگنل تشکیل دیا گیا جو ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت بھی درست ہے۔ جبکہ تجارتی 1.3602 کی سپورٹ سے اوپر کی جائے گی، ہم اس پئیر کی مزید بحالی پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔ دوپہر کے وقت تکنیکی تصویر صرف قدرے بدلی ہے اور آج صبح یورو کے لئے داخلے کے مقامات کیا تھے؟
آج خریداروں کا بنیادی کام 1.3602 کی سپورٹ کا تحفظ کرنا ہے، جسے وہ دن کے پہلے نصف حصے میں کرنے میں کامیاب رہے۔ ایک اور
مصنوعی بریک آؤٹ کے بننے کی صورت میں اس سطح پر ایک ذیادہ مضبوط اضافہ مل سکتا ہے اگر ایساء نہیں ہوتا تو فیڈرل ریزرو کے سربراہ کی تقریر کے موقع پر قوت کا توازن تبدیل ہوسکتا ہے لہذا محتاط رہیں جی بی پی / یو ایس ڈی میں مزید اضافہ کی اُمید کے ساتھ قریب ترین ہدف 1.3649 کے ریزسٹنس لیول پر ہے جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے
بُلز کے لئے ایک زیادہ مشکل کام بلند ترین سطحوں 1.3754 - 1.3694 کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا- امریکی دورانیہ میں پاؤنڈ میں کمی اور 1.3602 پر سرگرمی کی کمی کی صورت میں خریداری کو 1.3566 کی سطح تک ملتوی کرنا بہتر ہے، جس سے بالکل اوپر موونگ یاوریج بُلز کی حمایت میں ہے۔ اس علاقے کو حاصل نہ کرسکنا سبقت کھو دینے کے مترادف ہے۔ صرف وہاں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل جی بی پی / یو ایس ڈی کی بحالی کی بنیاد پر ایک انٹری پوائنٹ دے گا۔ آپ دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی تصحیح پر بھروسہ کرتے ہوئے کم از کم 1.3496 سے 1.3532 یا اس سے بھی نیچے سے واپسی پر پاؤنڈ فوری طور پر خرید سکتے ہیں۔
جی بی پی/ یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے
بئیرز دوبارہ مارکیٹ سے نقل گئے ہیں بُلز کو ایک اور ماہانہ بُلند ترین سطح کو تازہ کرنے کی اجازت دی تھی ۔ تاہم تھوڑے وقفے کے بعد فیڈرل ریزرو سسٹم کے چیئرمین کے بیانات کے خوف سے تاجروں نے لانگ پوزیشن پر منافع لینا شروع کر دیا تھا ۔ اس نے جی بی پی/ یو ایس ڈی کو 1.3602 کے علاقے میں واپس کر دیا، جس کے لئے اب ایک فعال جدوجہد شروع ہوگی۔ 1.3602 کی بریک اور اس سطح کا نیچے سے ایک واپس ٹیسٹ 1.3566 کی سطح تک کمی کے لئے ایک بہترین فروخت سگنل کی تشکیل کا باعث بنے گا، جس کے لئے آپ کو سخت مقابلہ کرنا پڑے گا۔ وہاں، باقی سب کے علاوہ متحرک اوسط ہے جو کہ بُلز کی حمایت میں ہے.
نیچے سے اوپر کی طرف واپس ٹیسٹ کے ساتھ اس حد کے بریک ڈاؤن نے پاؤنڈ پر دباؤ بڑھائے گا اور اسے پچھلے ہفتے تشکیل دی گئی 1.3532 کی اگلی سپورٹ تک بھیج دیں گے۔ صرف 1.3532 سے نیچے استحکام مختصر پوزیشنوں کے لئے ایک نیا انٹری پوائنٹ دے گا جس میں جی بی پی/ یو ایس ڈی میں پہلے ہی 1.3496 اور 1.3461 تک کمی کا امکان ہے، جہاں میں منافع طے کرنے کی سفارش کرتا ہوں۔ اگر امریکی دورانیہ یہ پئیر اوپر جاتا ہے اور فروخت کنندگان کمزور ہوتے ہیں تو بہتر ہے کہ فروخت کو 1.3649 کی بڑی ریزسٹنس تک ملتوی کر دیا جائے۔ میں آپ کو یہ بھی مشورہ دیتا ہوں کہ صرف مصنوعی بریک کی صورت میں ہی وہاں مختصر پوزیشن کھولیں۔ 1.3694 یا اس سے بھی آگے کی بڑی ریزسٹنس سے ری باؤنڈ کے لئے فوری طور پر جی بی پی/ یو ایس ڈی میں فروخت کرنا ممکن ہے - 1.3754 کے علاقے میں ایک نئی بُلند ترین سطح سے واپسی پر پئیر میں دن کے دوران 20-25 پوائنٹس کی کمی پر نظر رکھی جاسکتی ہے.
جنوری 4 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر رپورٹ) میں لانگ پوزیشنز میں تیزی سے اضافہ اور مختصر پوزیشنز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے- جو بینک آف انگلینڈ کی جانب سے گزشتہ سال کے آخر میں شرح سود میں اضافے کے بعد پاؤنڈ کی کشش میں اضافے کا اظہار ہے۔ اگر آپ مجموعی صورتحال دیکھیں تو برطانوی پاؤنڈ کے امکانات بہت اچھے نظر آتے ہیں۔ بینک آف انگلینڈ کے فیصلے اس توقع پر پُر خطر اثاثوں کے خریداروں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں کہ ریگولیٹر رواں سال شرح سود میں اضافہ جاری رکھے گا جس سے پاؤنڈ مزید پرکشش ہو جائے گا۔
زیادہ افراط زر کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ بینک آف انگلینڈ اپنی مالیاتی پالیسی کو سخت کرتا رہے گا۔ دوسری جانب امریکی ڈالر کو بھی حمایت حاصل ہے- رواں ہفتے امریکہ میں افراط زر کے اعداد و شمار متوقع ہیں جو امریکی لیبر مارکیٹ سے متعلق حالیہ رپورٹ کے ساتھ مل کر فیڈرل ریزرو سسٹم کو مزید جارحانہ رویہ اختیار کرنے پر مجبور کرے گا۔ موسم بہار میں شرح سود میں پہلے اضافے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جس سے امریکی ڈالر مزید پرکشش ہو جائے گا۔
جنوری 4 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ میں اشارہ دیا گیا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 20,824 اضافے کے ساتھ 25,980 کی سطح پر پہنچ گئیں ہیں جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز 78,510 کی سطح سے کم ہو کر 65,151 کی سطح پر آ گئیں۔ اس سے منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں منفی 57,686 سے -39,171 تک واضح تبدیلی آئی ہے ۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3209 سے بڑھ کر 1.3482 ہوگئی ہے
انڈیکیٹرز کے اشارے
موونگ ایوریج
تجارت 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ رجحان کے ساتھ پاؤنڈ میں مزید اضافہ کا اشارہ ہے
نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے
بولینجر بینڈز
انڈیکیٹر کی بالائی حد کا 1.3615 کے ایریا میں ٹوٹ جانا پاونڈ میں نئے اضافہ کا سبب ہوگا - انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3560 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پاؤنڈ پر دباؤ بڑھے گا
انڈیکیٹر کی تفصیل
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے
ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )
فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9
بولینجر بینڈز - پریڈ 20
نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں
لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں
مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے