empty
 
 
16.02.2022 06:59 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 16 فروری (صُبح کی تجارتوں کا تجزیہ) - پاؤنڈ کے خریدار برطانیہ کی سی پی آئی میں ایک اور سالانہ اضافہ کے پس منظر میں 1.3565 کے قریب آگئے ہیں


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کی پیشن گوئی میں توجہ 1.1366 کی سطح پر توجہ مرکوز کروائی گئی تھی اور تجویز دی تھی کہ یہاں سے مارکیٹ میں داخل ہونے کا فیصلہ کیا جائے - آئیں 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور اس پر بات کرتے ہیں کہ کیا ہوا تھا۔ 1.1366 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آؤٹ، اس سے اوپر کی کنسولیڈشن کے ساتھ اوپر سے نیچے کی جانب کے واپس ٹیسٹ نے لانگ پوزیشنز لینے کے لئے ایک بہترین انٹری پوائنٹ فراہم کیا تھا جب کے حوالے سے میں نے صبح کی پیشن گوئی میں خاصی بات کی تھی - یورو زون میں صنعتی پیداوار کے عمدہ حجم کی رپورٹ سے یورو کی خرید کے لئے تاجران کی حوصلہ افزائی ہوئی تھی جس سے انٹری پوائنٹ سے یورو میں 30 پوائنٹ سے ذائد کا اضافہ ملا تھا - شام کے وقت تکنیکی صورتحال قدرے تبدیل ہوئی ہے لیکن حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے کیونکہ رجحان اضافہ کا ہی ہے اور پاونڈ میں انٹری لینے کے لئے پوائنٹس کیا تھے ؟

This image is no longer relevant

امریکی دورانیہ میں ذیادہ اہمیت کے حامل انڈیکیٹرز ہمارا انتظار کر رہے ہیں جو کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر کی سمت کو تبدیل کرسکتے ہیں اور یورو کے خریداروں کی حمایت سے دور ہوسکتے ہیں - یہ رپورٹس مانیٹری پالیسی کے معاملہ پر فیڈرل ریزرو سسٹم کے طرز عمل پر اثر انداز ہوسکتی ہیں لہذا میری تجویز ان پر بغور نظر رکھنے کی ہے - اوپن مارکیٹ کمیٹی کی ماہِ جنوری کی میٹنگ کے منٹس شام کے وقت شائع کئے جائیں گے یہ بھی مرکزی بنک کے انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے جارحانہ طرز عمل پر روشنی ڈالیں گے - شام کے وقت یورو میں خریداری کی بہترین صورت منصوعی بریک آؤٹ کے بعد 1.1368 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کی تصحیح ہے جس سے کچھ نیچے موونگ ایوریج بُلز کی حمایت میں کام کر رہی ہے

بُلز کے لئے اتنا ہی اہم کرنے والا کام 1.1414 کے ریزسٹنس لیول کے ٹیسٹ کے ساتھ اگلی ہفتہ وار بلند سطح کو تازہ کرنا ہوگا - امریکی ریٹیل سیلز کے حجم کی کمزور اور صنعتی پیداوار میں تبدیلی کی رپورٹ کے ساتھ ساتھ اس سطح کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ساتھ اوپر سے 1.1414 کی سطح کا ٹیسٹ ہونا - اس تمام سے خرید کا اضافی اشارہ ملے گا اور 1.1452 اور 1.1491 کے علاقہ تک بہتری کا امکان بنے گا- جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں- اس کے برعکس مضبوط امریکی ریٹیل سیلز کی رپورٹ سے مستقبل میں انفالیشن کا دباؤ بڑھے گا - لہذا اگر امریکی دورانیہ میں پئیر میں کمی ہوتی ہے اور 1.1368 پر کوئی تجارتی سرگرمی نہیں بنتی ہے تو غالب امکان ہے کہ بُلز واضح مشکلات کا سامنا شروع کریں گے کیونکہ اس حد کو قائم نہ رکھ سکنے کی صورت میں نئے اضافہ کے چینل کی تشکیل متاثر ہوسکتی ہے - اس صورت میں بہتر یہ ہے کہ خریداری کو 1.1325 کی سطح تک موخر کیا جائے - بہرحال میں مصنوعی بریک آؤٹ کے بننے پر لانگ پوزیشنز کھولنے کی تجویز دیتا ہوں- بئیرش مارکیٹ کے برخلاف ہفتہ کی کم ترین سطح 1.1283 سے واپس ہونے پر فوری طور پر آپ یورو خرید سکتے ہیں - بہرحال یہ ممکن ہو سکے گا کہ دن کے دوران 20-25 پوائنٹس سے ذائد کی واپسی کو حاصل کیا جا سکےیورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

فروخت کنندگان اگلا ریزسٹنس لیول کھو چُکے ہیں اور وہ ابھی بھی مارکیٹ میں واپس آنے کی جلدی میں نہیں ہیں - ہر کسی کی نظر ریٹیل سیلز کی رپورٹ پر ہے اور وہ یہ توقع بھی رکھتے ہیں کہ ماہِ جنوری کی فیڈرل ریزرو میٹنگ کے چیدہ چیدہ نکات جاری ہونے کے بعد واضح تجارتی سرگرمی ملے گی - ابھی فی الوقت اس پُر خطر اثاثہ میں فروخت کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں ہے - اگر پئیر میں اضافہ جاری رہتا ہے تو 1.1414 کی سطح پر مصنوعی بریک آؤٹ اور امریکی کمزور ریٹیل سیلز کی رپورٹ سے یورو / یو ایس ڈی پر دباؤ بڑھے گا جس سے شارٹ پوزیشنز کے لئے انٹری پوائنٹ بنے گا اور قیمت 1.1368 کے نئے سپورٹ لیول تک کم ہو جائے گی

اس حد کا بریک ڈاؤن اور نیچے سے اوپر کی جانب کا ٹیسٹ شارٹ پوزیشنز کھولنے کا ایک اضافہ اشارہ دیں گے جس کا پہلے سے متوقع ہدف 1.1325 کی ایک بڑی کم ترین سطح ہے - جس سے نیچے جانے سے آپ 1.1283 کی ہفتہ وار سپورٹ تک پہنچ سکتے ہیں جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں- یورو میں اضافہ اور 1.1414 پر بئیرز کی عدم موجودگی کی صورت جب کہ رجحان بھی بُلش ہے تو فروخت کے لئے جلد بازی مناسب نہیں ہے - شارٹ پوزیشن کے لئے ذیادہ مناسب صورتحال 1.1452 کی بلند ترین سطح پر مصنوعی بریک آؤٹ کا ملنا ہے جس سے اوپر صرف اہم ماہانہ ریزسٹنس 1.1491 ہی موجود ہے - جہاں سٹہ باز تاجروں کی جانب سے لانگ پوزیشنز پر مستعدی سے نفع حاصل کیا جائے گا - لہذا یہ ممکن ہے کہ یورو / یو ایس ڈی میں فروخت کو اس سطح سے فوری واپسی پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 15-20 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح حاصل ہو سکتی ہے

This image is no longer relevant


سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) برائے 08 فروری میں لانگ پوزیشنز میں اضافہ جب کہ شارٹ پوزیشنز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے - اس رپورٹ میں پہلے ہی یورپی مرکزی بنک کی میٹنگ کو مدِنظر رکھا گیا ہے کہ جس میں صدر کریسٹن لیگارڈے نے تمام شُرکاء پر یہ واضح کیا تھا کہ ارباب اختیار اگر انفالیشن میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھتے یا صورتحال کو مزید بدتر ہوتا ہوا دیکھتے ہیں تو وہ ذیادہ جارحانہ حکمت عملی اپنائیں گے - گزشتہ ہفتہ ای سی بی کے نمائندوں نے دیکھو اور صبر کرؤ کی حکمت عملی اپنائی تھی اور بُلز مارکیٹ سے تکنیکی واپسی سے یورو / یو ایس ڈی پئیر میں تنزلی ملی تھی - روس اور یوکرائن کے درمیان فوجی کشیدگی کی وجہ سے پُر خطر اثاثہ جات کی طلب میں بھی کمی ملی ہے

مزید برآں یورو / یو ایس ڈی میں دیکھی جانے والی تنزلی کی ذیادہ مضبوط وجہ انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے فیڈرل ریزرو سسٹم کا طرز عمل ہے - پیر 14 فروری کے روز ایک غیر معمولی مجلس منعقد کی گئی تھی جس کے نتائج کو عوام الناس کے لئے مخفی رکھنے کو ترجیح دی گئی تھی - اس نے جلتی پر مزید ایندھن کا کام کیا جس کی وجہ امریکہ میں بڑھتا ہوا انفالیشن کا دباؤ ہے - بعض ماہرین معیشت کو توقع ہے کہ مرکزی بنک اپنی جارحانہ حکمت عملی دوبارہ اپنائے گا اور در اصل 0.25 فیصد کے منصوبہ کی بجائے اس سال مارچ میں ریٹس میں فوری طور پر 0.5 فیصد کا اضافہ کرے گا - یہ امریکی ڈالر کے لئے ایک طرح کا بُلش اشارہ ہے

سی او ٹی رپورٹ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ لانگ نان کمرشل پوزیشنز 213563 کی سطح سے بڑھ کر 218973 کی سطح پر پہنچ گئی ہیں جب کہ شارٹ نان کمرشل پوزیشنز 183847 کی سطح سے کم ہو کر 180131 ہوگئی ہیں - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ تاجران یورپی کرنسی میں کسی بھی عمدہ کمی پر خرید جاری رکھیں گے - اختتامِ ہفتہ پر مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز میں قدرے اضافہ ملا ہے اور یہ 219716 کے مقابلہ میں 38842 ہوگئی ہیں - ہفتہ وار اختتامی قیمت اوپر گئی ہے اور ایک ہفتہ قبل کی سطح 1.1229 کے مقابلہ میں 1.1441 ہو گئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو یورو کے خریداروں کی جانب سے پئیر میں اضآفہ جاری رکھنے کی کوشش کا اظہار ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

تنزلی کی صورت میں انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.1325 کی حد پر سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے موجود رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز (بولینجر بینڈز) - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback