empty
 
 
23.02.2022 04:43 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 23 فروری - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ - یورو کے خریداروں نے کل کی بلند ترین سطح پر نظریں جمائی ہوئی ہیں

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

میں نے اپنی صُبح کی پیش گوئی میں 1.1338 کی سطح پر توجہ دی تھی اور یہاں سے مارکیٹ میں داخل ہونے کا فیصلہ کرنے کی تجویز دی تھی - آئیے 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ کیا ہوا تھا - جرمن کی جانب سے منفی رپورٹس سے 1.1338 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک آؤٹ بنا تھا لیکن اس سطح سے کمی کا کوئی عمل نہ بن سکا تھا - اس سطح کا بریک آؤٹ اور پھر اوپر سے نیچے کی جانب کے واپس ٹیسٹ نے لانگ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ دیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو پئیر میں 20 پوائنٹس سے ذائد کا اضافہ ہوا ہے اور یورو کی طلب موجود ہے - دن کے دوسرے حصّہ میں تکنیکی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے جو حکمت عملی کے مطابق ہے اور صبح کے وقت پاؤنڈ میں انٹری پوائنٹ کیا تھے ؟

This image is no longer relevant

آج امریکہ کی جانب سے کوئی شماریات جاری نہیں ہونا ہیں لہذا مارکیٹ علاقہ میں بنتی ہوئی اور روس اور یوکرائن کی صورتحال کے مطابق رد عمل دے گی - اگر کچھ منفی نہیں ہوتا ہے تو ہم یورو میں اضافہ اور کل کی بلند ترین سطح کے دوبارہ حاصل ہونے پر نظر رکھ سکتے ہیں - بہرحال اس بات کا ادراک رکھیں کہ روس اور یوکرائن میں صورتحال کشیدہ ہے اور یہ فوجی کشیدگی کی صورت بھی اختیار کر سکتی ہے جس سے پُر خطر اثاثہ جات کے اُس جماعت پر دباؤ واپس آئے گا کہ یورو جس کا حصّہ ہے - بُلز کے لئے ایک اہم ہدف دن کے دوسرے حصّہ میں قریب ترین سپورٹ 1.1338 کا تحفظ کرنا بھی ہوگا جس کے صبح کے وقت ریزسٹنس کا کام کیا تھا

صرف مصنوعی بریک آؤٹ کا بننا ہی پئیر میں اضافہ کی تصحیح کو جاری رکھنے کے لئے خرید کا اشارہ دے گا - یہ ممکن ہے کہ یورو / یو ایس ڈی میں ایک بڑی بہتری کی اُمید رکھی جاسکے اور صرف سائیڈ چینل سے باہر جاتے ہوئے اور خریداروں کے متحرک طرز عمل کے بعد ہی 1.1366 کے ایریا تک اضافہ ہوسکے گا- اس سطح کا بریک آؤٹ اور نیچے سے اوپر کی جانب کا ٹیسٹ خرید کا ایک اور اشارہ دے گا اور 1.1395 کی سطح تک بہتری کا امکان بنائے گا جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں - اس حد سے باہر نکل جانے کے امکانات کم ہیں کیونکہ اس کے ٹوٹ جانے سے بُلز رجحان دوبارہ شروع ہوگا اور قیمت براہِ راست 1.1427 اور 1.1454 تک جائے گی جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں

بہرحال یہ قابل توجہ ہے کہ یورو میں اضافہ پر علاقائی کشیدگی کی صورتحال اثر انداز ہوگی - روس اور یوکرائن میں کشیدگی کے بڑھ جانے سے امریکی ڈالر کی طلب واپس آ جائے گی - اگر پئیر امریکی دورانیہ میں نیچے آتا ہے اور 1.1338 پر تاجران کی کوئی سرگرمی نہیں ملتی تو تاجران لانگ پوزیشنز کو بند کرنا شروع کر دیں گے - لہذا یہ بہتر ہوگا کہ خرید کو 1.1312 کے مصنوعی بریک آؤٹ تک ملتوی کر دیا جائے لیکن یورو میں 1.1289 کی سطح یا مزید نیچے 1.1262 کے گرد سے فوری واپسی پر لانگ پوزیشنز لینا ممکن ہے جس سے دن کے دوران 20-25 پوائنٹ اضافہ کی تصحیح مل سکے گی

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

کسی بھی طور پر فروخت کنندگان نے اپنے آپ کو ظاہر نہیں کیا ہے اور کل کی بلند ترین سطح اور حتٰی کی ہفتہ وار بلند ترین سطح کے دوبارہ حاصل ہونے تک اپنی سرگرمی کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے - جب تک تجارت 1.1338 سے اوپر ہو رہی ہے تب تک ہمیں پئیر میں اضافہ کی توقع ہے - لہذا بئیرز کے لئے یہ اہم ہے کہ امریکی دورانیہ میں اس حد تک واپسی پر توجہ مرکوز کی جائے - چونکہ امریکہ کی جانب سے آج شام کچھ خاص معاشی رپورٹس جاری نہ ہوں گی لہذا اُتار چڑھاؤ محدود ہوسکتا ہے - بئیرز کے لئے ایک اہم ہدف 1.1366 کے ریزسٹنس لیول کا تحفظ کرنا ہے

اس سطح پر مصنوعی بریک آؤٹ کے ملنے سے بلکل ویسا ہی کہ جیساء کہ میں نے اوپر ذکر کیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ روس اور یوکرائن میں کشیدگی کے حوالے سے منفی خبر کے ملنے سے یورو میں 1.1338 تک کمی کے لئے شارٹ پوزیشن کھولنے کا اشارہ ملے گا جس کے کچھ نیچے موونگ ایوریج خریداروں کی حمایت میں موجود ہے - اس ایریا کا بریک ڈاؤن اور نیچے سے اوپر تک کا واپس ٹیسٹ شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اضافی اشارہ ہوگا جس کا پہلے سے ہی ہدف 1.1312 تک کمی کا ہے اور یہاں آپ مزید آگے کے ہدف 1.1289 تک بھی پہنچ سکتے ہیں جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں

اگر امریکی دورانیہ میں یورو اوپر جاتا ہے اور 1.1366 کی سطح پر بئیرز موجود نہ ہوں تو فروخت کی جلدی نہ کرنا بہتر ہے - شارٹ پوزیشن لینے کے لئے ذیادہ مناسب صورت 1.1395 کی ہفتہ وار بلند ترین سطح پر مصنوعی بریک آؤٹ کا ملنا ہوگا - آپ 1.1427 کی سطح یا 1.1454 کے گرد مزید بلند ترین سطح سے فوری واپسی پر یورو / یو ایس ڈی میں سیل کرسکتے ہیں جس کا ہدف 15-20 پوائنٹ تنزلی کی تصحیح ہے

This image is no longer relevant

دی سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈر) برائے 15 فروری میں دونوں لانگ پوزیشنز اور شارٹ پوزیشن میں کمی درج کی گئی ہے - جس کی وجہ سے مثبت ڈیلٹا میں اضافہ ہوا ہے - کیونکہ یہاں خاصی کم تعداد میں شارٹ پوزیشنز ہیں - یورپی مرکزی بنک اور اُس کی صدر کریسٹن لگارڈے کی مبہم پالیسی کہ جنہوں کے حال ہی میں کہا تھا کہ بڑھتے ہوئے انفالیشن کے دباؤ کے سبب مزید جارحانہ حکمت عملی اپنانا ضروری ہے جب کہ گزشتہ ہفتہ اُنہوں نے اپنی پالیسی کو یکسر تبدیل کر لیا ہے جس کی وجہ سے تاجران تعطل کا شکار ہوگئے ہیں - جب کہ ڈیلٹا میں مثبت اضافہ سے قطع نظر رپورٹنگ پریڈ کے اختتام پر یورو میں ایک واضح کمی ہوئی ہے - یہ روس اور یوکرائن کے درمیان فوجی کشیدگی کے خطرہ کے سبب ہو رہا ہے - حال ہی میں روسی ارباب اختیار نے ایل این آر ڈی کی آذادی کو تسلیم کیا ہے جس کی وجہ دُنیا بھر میں علاقائی (جیو پولیٹیکل) کشیدگی بڑھ گئی ہے - یورو میں گراوٹ کی ایک اور مضبوط دلیل امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے عمل در آمد ہے - ایف ای ڈی کی فروری کی میٹنگ کے منٹس کے مطابق مرکزی بنک کی جانب سے مزید ہاکش طرز عمل اپنائے جانے کی توقع ہے اور جیساء کہ منصوبہ تھا اس سال مارچ میں 0.25 فیصد کی بجائے ریٹ میں 0.5 فیصد کا اضافہ ہوسکتا ہے - یہ امریکی ڈالر کے لئے ایک بُلش اشارہ ہے

سی او ٹی رپورٹ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ لانگ نان کمرشل پوزیشنز 218،973 سے معمولی کمی کے بعد 217،899 ہو گئیں ہیں جب کہ شارٹ نان کمرشل پوزیشنز 180،131 سے کمی کے بعد 170،318 ہوگئی ہیں - اس کا مطلب یہ ہے کہ یورو کی فروخت کے لئے رضا مند تاجران کی تعداد خاصی کم ہے جب کہ خریداروں کی تعداد میں اضافہ بھی نہیں ہو رہا ہے- ایساء معلوم ہوتا ہے کہ تاجران واقعات کے وقوع پذیر ہونے کے انتظار میں ہیں - ہفتہ کے اختتام پر مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز میں 38،842 کے برخلاف 47،581 تک اضافہ ہوا تھا - ہفتہ وار اختتامی قیمت ایک ہفتہ قبل کی سطح 1.1441 سے 1.1305 تک نیچے آگئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت یومیہ 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو بُلز کی جانب سے اضافہ کی تصحیح کے تسلسل کو ظاہر کرتا ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.1352 پر ٹوٹ جانے سے یورو میں نیاء اضافہ ملے گا - گراوٹ کی صورت میں انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.1312 پر سپورٹ لیول ہوگی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے موجود رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز (بولینجر بینڈز) - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback